لاہور٬ پاکستان ریلوے پولیس کے انسپکٹرجنرل محمد منیر چشتی کی اہلیہ کی نمازجنازہ ادا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 22:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا غم بچوں کو بے شک بہت اذیت کا سبب ہوگا مگر میرے لیے میری شریک حیات کی جدائی کسی سانحہ سے کم نہیں جسے میں اپنی باقی زندگی میں کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ گزشتہ 3برسوں سے کینسر کے مرض سے میں مبتلا تھی مگر میرے لیے ایک زندہ حقیقت کی طرح موجود تھی۔ انہوں نے کہا کہ آج میں خود کو اکیلا اور تنہا محسوس کررہا ہوں اور دعاگو ہوں کہ باقی زندگی صبر واستقامت سے گزار سکوں۔ آئی جی پولیس حاجی محمد منیر چشتی نے کہا کہ ہر ذی روح ک ایک دن فنا ہونا ہے اور یہ ہی حقیقت ہے خدا ہمیں ہمارے وعدوں پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ پاکستان ریلوے کے آئی جی کی اہلیہ کے جنازے میں سابق اور موجود پولیس افسران کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔(سعید)مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.