فیصل آباد شہر میں مختلف 11پارکنگ سائیٹس کوجدید خطوط پر ای ٹکٹنگ(E Tickting) نظام رائج کیا جائے گا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:24
(جاری ہے)
اس امر کا فیصلہ ڈی سی او آفس میں منعقدہ فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرکے سالانہ اجلاس کے دوران کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد٬مینجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی سیدہ ام لیلیٰ٬ڈائریکٹر لیگل لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب چوہدری ابرار حسین٬ڈی او اکائونٹس رانا تنویر حسین٬مقامی صنعتکارفرخ زمان٬جنرل سیکرٹری انجمن تاجران محمود عالم جٹ٬میجنر آپریشن انصرعنایت٬انٹرنل ایڈیٹرمحمدارسلان٬ایس ایس پی آپریشن اورسٹی ٹریفک آفیسر کے نمائندوں ودیگر نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران فیصل آباد پارکنگ کمپنی کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیااورپارکنگ کے نظام کو شہری ضروریات کے مطابق مزید منظم اوربہتر بنانے کااعادہ کیا گیا۔اس موقع پر سال 2015-16کے آڈٹ اکائونٹس کی منظوری بھی دی گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.