صوبائی پروموشن بورڈ نے مختلف محکموں کے متعدد افسران کو گریڈ 20میں ترقی دینے کی منظوری دیدی
چیف سیکرٹری زاہد سعید کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون کا اجلاس ٬سیکرٹری سروسز ٬ سینئر ممبر بورڈآف ریونیو سمیت دیگر کی شرکت
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید کی زیر صدارت صوبائی پروموشن بورڈ ون کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری سروسز فرحان عزیز خواجہ٬ سینئر ممبر بورڈآف ریونیو جواد رفیق ملک٬ سیکرٹری پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو٬ سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی ندیم ارشاد کیانی اور سیکرٹری ریگولیشن ڈاکٹر صالح طاہر سمیت دیگر اعلی افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں مختلف محکموںکے افسران کو گریڈ 20میں ترقی دینے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں محکمہ پی اینڈ ڈی کے 2 اسسٹنٹ چیف ہیبت خان اور عمران کو چیف پی اینڈ ڈی کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے جبکہ محکمہ ہاوسنگ کے طارق جاوید٬ راحیل اختر اور دلشاد احمد کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.