دہشت گردی کے واقعات نے اہل بلوچستان کو غم وپریشانی میں ڈال دیا ہے ٬ مولاناعبدالحق ہاشمی
د سانحہ پی ٹی سی کرکے ہم سے ہماری قوت نئی نسل ونوجوان چھین لیے ہیں٬صوبائی امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
سراج الحق نے ہر دکھ دردوپریشانی میں اہل بلوچستان کا ساتھ دیاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے ماہانہ اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجتماع سے جماعت اسلامی کوئٹہ کے امیر مولاناعبدالکبیر شاکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ٹی دھماکے میں شہید ہونے والے سب کے سب غریب خاندانوں سے تعلق رکھتے تھے بدقسمتی سے حکومت کا امیروں سے الگ اور غریبوں سے الگ رویہ ہوتاہے جس کی وجہ سے عوام میں غم وغصہ پایاجاتا ہے حکومت پی ٹی سی دھماکے میں شہید وزخمی ہونے والے غریب خاندانوں کی مناسب امدادکا اعلان کریں شدید زخمیوں کو علاج کیلئے فوری طور پر کراچی بجھوانے کا بندوبست کریں ۔
ان کی مدد کرنے سے خاندان کی کفالت ٬یتیموں کی مدد ممکن ہوسکے گی جماعت اسلامی ان غریبوں کیلئے آوازبلندکرتی رہیگی دہشت گردوں کے خلاف سب کو متحدہوکر مخلصانہ جدوجہد کرنی چاہیے دہشت گردوں نے سانحہ سول ہسپتال کے بعد سانحہ پی ٹی سی کرکے ہم سے ہماری قوت نئی نسل ونوجوان چھین لیے ہیں ۔ عوام دہشت گردوں سے قوم کونجات دلانے کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم ہر قسم کی برائی ومنکرات اورظلم کے خلاف اور مظلوم کیساتھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.