باب ڈلن نے خاموشی توڑ دی‘نوبیل انعام قبول کرنے کا اعلان
ابھی اس بات کا فیصلہ نہیں ہوا آیا ڈلن دسمبر میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے یا نہیں‘فائونڈیشن
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:00
(جاری ہے)
تاہم باب ڈلن نے ایک برطانوی اخبار کو بتایا کہ وہ خود جا کر انعام حاصل کرنا پسند کریں گے۔
باب ڈلن کو 'امریکی نغمہ نگاری کی عظیم روایت کے اندر رہ کر نئے شاعرانہ پیرائے تخلیق کرنی' کے صلے میں 13 اکتوبر کو نوبیل انعام سے نوازا گیا تھا۔تاہم اس کے بعد سے اب تک ان کی خاموشی سے خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ شاید وہ انعام قبول کرنے سے انکار کر دیں۔گذشتہ ہفتے سویڈش اکیڈمی کے ایک رکن نے ان کی خاموشی کو غیرشائستہ اور تکبرانہ قرار دیا تھا۔تاہم جمعے کو نوبیل فاؤنڈیشن نے کہا کہ ڈلن نے سویڈش اکیڈمی کی مستقل سیکریٹری سارا ڈینیئس کو فون کر کے کہا: 'نوبیل انعام کی خبر سن کر میں دنگ رہ گیا۔ میں اس اعزاز کی قدر کرتا ہوں۔اس بیان میں اس بات کا ذکر نہیں ہے کہ ڈلن سٹاک ہوم میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے٬ تاہم برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے اس ضمن میں باب ڈلن کا بیان نقل کیا ہے کہ بالکل۔ اگر ممکن ہوا تو۔اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے نوبیل انعام کو حیرت انگیز٬ ناقابلِ یقین قرار دیا۔اخبار کے مطابق انھوں نے کہاکہ اس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ اس کا کسی نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.