سزائے موت کی بحالی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے٬ترک صدر
۔ مجھے یقین ہے پارلیمنٹ حکومت کی درخواست پر سزائے موت بحال کرے گی٬جلسے سے خطاب
اتوار 30 اکتوبر 2016 11:50
(جاری ہے)
انقرہ میں منعقدہ اجتماع میں بھی لوگوں نے سزائے موت کی بحالی کے حق میں نعرے لگائے۔ اس دوران صدر ایردوآن نے اپنے حامیوں کو یقین دلایا کہ وہ پریشان نہ ہوں۔
انشاء اللہ جلد ہی سزائے موت کی بحالی کا معاملہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ مجھے یقین ہے کہ پارلیمنٹ حکومت کی درخواست پر سزائے موت بحال کرے گی۔ جب پارلیمنٹ نے فیصلہ دے دیا تو حکومت اس پر عمل درآمد میں تاخیر نہیں کرے گی۔خیال رہے کہ ترکی میں سزائے موت پرعاید پابندی اٹھائے جانے کی کوششوں پر یورپی یونین کی طرف سے انقرہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ترکی میں سنہ 2004ئ میں ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی شرط پر سزائے موت ختم کردی گئی تھی مگر پندرہ جولائی سنہ دو ہزار سولہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے بعد حکومت اس سزا کی بحالی کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.