سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات آج ( پیر)کومنعقدہونگے
صدر کی نشست پرانڈیپنڈنٹ گروپ کے فاروق ایچ نائیک ٬ پروفیشنل گروپ کے رشید اے رضوی مد مقابل ہونگے
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:10
(جاری ہے)
سپریم کورٹ بار کے الیکشن کمیشن کی طرف سے امیدواروں کی جاری کردہ فہرست کے مطابق صدر کی نشست پرفاروق ایچ نائیک اور رشید اے رضوی کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ نائب صدر کے لئے پنجاب کی نشست پربختیار علی سیال اورمحمد طارق ملک٬خیبر پختوانخواہ سے محمد اجمل خان جدون٬محمدحبیب قریشی اور تہمینہ محب اللہ ٬بلو چستان سے جعفر رضا خان اور وسیم خان جدون اور نائب صدر کی نشست کے لئے سندھ سے غلام شبیر٬سہیل حیات خان رانا اور شکیل احمد میدان میں ہیں۔
سیکرٹری کے عہدے پر پنجاب سے آفتاب احمد باجوہ اور صفدر حسین تارڑ کے مقابلہ ہوگا۔ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پر چوہدری محمد اسلم گھمن اورراجہ غضنفر علی خان ٬فنانس سیکرٹری کے لئے ارشد زمان کیا نی ٬غلام محمود چوہدری اور محمود احمد شیخ مد مقابل ہوں گے ۔الیکشن کی نگرانی چیئر مین الیکشن کمیشن/ ریٹرنگ افسر چوہدری افراسیاب خان سر انجام دیں گے جبکہ پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.