شام اورعراق کی صورتحال دنیا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے٬ حسن روحانی
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
(جاری ہے)
ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق٬ حسن روحانی نے فیدیریکا موگیرینی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اگر خطے میں اس دہشت گردی کے خلاف پوری سنجیدگی سے جنگ نہ کی گئی٬ تو ایران کو خدشہ ہے کہ پورے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں کئی دہشت گرد حکومتیں اور طاقتور قوتیں وجود میں آ جائیں گی۔
خبر کے مطابق ٬ایرانی صدر کے اس موقف کا پس منظر یہ ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے جہادی شام اور عراق میں اپنے ٹھکانوں سے نکل کر شمالی افریقی ریاست لیبیا میں کافی حد تک اپنے قدم جما چکے ہیں اور انہوں نے الجزائر اور مصر تک میں بھی دہشت گردانہ حملے کیے ہیں۔فیدیریکا موگیرینی نے تہران میں اپنی موجودگی کے دوران صدر حسن روحانی کے علاوہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے بھی ملاقات کی جس دوران شام کے خونریز تنازعے اور اس وجہ سے پائے جانے والے علاقائی بحران پر اعلی سطحی مذاکرات کیے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.