چین اور جاپان کو تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنی چاہئیں
جاپان چین کے ساتھ رابطوں میں اضافے کا خواہش مند ہے دونوں قریبی ہمسائے ہیں ٬ چینی اور جاپانی وزرائے تجارت میں بات چیت
اتوار 30 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے جاپان کے وزیر صنعت و تجارت ہیرو شیگے سیکو نے کہا کہ وہ چین جاپان اقتصادی تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور وہ چین میں نئی اقتصادی صورتحال کے پیش نظر جاپانی سرمایہ کاروں کی مدد کے خواہش مند ہیں وہ سروس اوردیگر سیکٹرز میں سرمایہ کاری اور تعاون کو توسیع دینے کی خواہش رکھتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جاپان سمجھتا ہے کہ جی 20-کے سربراہ ہونے کی حیثیت میں چین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے ور جاپان علاقائی اور عالمی معیشت کی ترقی کیلئے چین کے ساتھ تعاون اور رابطوں میں اضافے کا خواہش مند ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.