اہلیہ سے اختلافات کی بناء پر خودکشی کرنے کی کوشش کی:بریڈ ہوگ
اتوار 30 اکتوبر 2016 16:59
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء )سابق آسٹریلیوی سپنر بریڈ ہوگ نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بعداپنی اہلیہ سے اختلافات کی بناء پر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔
(جاری ہے)
45سالہ بریڈ ہوگ نے اپنی آٹو بائیو گرافی ”دی رونگ ون “ میں اپنی ازدواجی زندگی کے تاریک دور کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے 2008ء میں اہلیہ سے اختلافات کی بناء پر ذہنی تناؤ کو شراب نوشی سے دور کرنے کی کوشش کی اور ایک بار تو اپنی رگ بھی کاٹ لی تھی۔
ہوگ کا کہنا تھا کہ ان کی سابقہ اہلیہ ان سے ناخوش تھیں اور بیٹی کی پیدائش بھی ان کے تعلقات میں بہتری نہیں لاسکی،ان اختلافات کی بناء پر ان کی زندگی میں خوشیوں کا فقدان تھا۔سابق آسٹریلیوی چائنہ مین باؤلر آج کل انٹر ٹیمنٹ کمپنی کی منیجر کے ساتھ نظر آرہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.