میاں محمود الر شید آج پنجاب بھر میں نافذ دفعہ144 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے
قومی سلامتی کی خبر فراہم کرنے والوں کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کیا جائے‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
اتوار 30 اکتوبر 2016 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت یہ دعوی کر رہی ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس کچھ بھی نہیں ہے جبکہ دوسری طرف حکومت پورے پنجاب میں رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کی جدو جہد سے بوکھلا چکی ہے اورغیر قانونی کام کرتی چلی جا رہی ہے۔
انہوں نے موٹر وے پر پاک فوج کے ایک کرنل کی شہادت اور ایک میجر کے زخمی ہونے کے واقعہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کرنل کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے راستوںپر کنٹینر کھڑی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔ میاں محمود الر شید نے کہا کہ حکومت غیر قانونی کام کر رہی ہے٬ اگر2نومبر کو تحریک انصاف کے کارکنان کو اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو لاہور میدان جنگ بن جائے گا۔ میاں محمود الر شید نے خاتون اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی پی ٹی آئی کارکن سماویہ طاہر کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے گولڈ میڈل کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
ایک جرم میں 3 ، 3 کیسز بنانے کی دنیا کی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.