آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا٬محکمہ موسمیات

پیر 31 اکتوبر 2016 20:47

ملتان۔31 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان مین موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33.2اورکم سے کم17.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب80فیصداورشام 5بجی37فیصدریکارڈکیاگیا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر26منٹ پرطلوع اورشام5بجکر28منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :