ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ہیلتھ کونسل برائے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اجلاس
اجلاس میں ہسپتال کی تزئین و آرائش اور نئے طبی آلات کی خریداری ‘متوقع اخراجات اور ڈیمانڈ ز کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا
منگل 1 نومبر 2016 18:04
(جاری ہے)
ڈی سی او قصور نے ہدایت کی کہ ہسپتال میں تمام ضروری طبی آلات کی خریداری کیلئے حکومت کے مروجہ طریقہ کار کو اختیار کیا جائے اور کوشش کی جائے کہ خریداری پیپرا کے قوانین کی روشنی میں کی جائے ۔
ڈی سی او نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ ہسپتال کے اندر انتظار گاہ میں فوری طور پر ایل ای ڈی لگانے کے حوالے سے فوری طور پر کوٹیشنز طلب کر کے خریداری کی جائے ۔ ہسپتال کی تزئین و آرائش و مرمت کے حوالے سے ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی گئی کہ وہ دو یوم کے اندر اندر ایس ٹی میٹس بنا کر دیں تا کہ جلد از جلد باقاعدہ کام کا آغاز کیا جا سکے ۔ اجلاس میں ایم ایس کی طرف سے بتایا گیا کہ گزشتہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے اور ہسپتال کے تمام واش رومز میں لیکوڈ واش سوپ ڈسپنسر لگا دیئے گئے ہیں اور ہسپتال کے مختلف وارڈز میں تزئین و آرائش کے کام کا بھی آغاز ہو چکا ہے ۔ بعدازاں ہیلتھ کونسل ممبران نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی ستھرائی اور عوام الناس کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.