سینئرز کی رہنمائی میں بہت کچھ سیکھا ٬ فن اداکاری میں آج بھی خود کو اناڑی تصور کرتی ہوں ‘ آئشا چوہدری
اسٹیج ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کی ٬خوش قسمتی سے اسی طرح مقبول ہوئی جس طرح اسٹیج ڈراموں میں کامیاب ہوں
بدھ 2 نومبر 2016 12:38
(جاری ہے)
آئشا چوہدری نے کہاکہ فن اداکاری میں آج بھی خود کو اناڑی تصور کرتی ہوں ۔ میں آج کامیابی کے جس زینے پرکھڑ ی ہوں اس میں میر ے سینئر کی رہنمائی شامل ہے ۔یہ بات ٹھوس حقیقت ہے کہ شوبز میں جیسلی کا عنصر شروع سے ہی رہا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پروان کرتے ہوئے آج شوبر کا لازمی حصہ بن چکا ہے ۔
لیکن میرا ایما ن ہے کہ خدا جس کو عزت دیتا ہے اس کو کوئی ذلت دے نہیںسکتا اورجس کے حصے میں عزت شوہرت لکھ دی گئی اس کوکوئی روک نہیں سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ شہرت کی بلندیوں کے باوجود میرا دماغ آسمان پر نہیں اورمیں آج بھی سب سے عاجزی اورانکساری سے پیش آتی ہوں اور ہمیشہ اپنے جونیئرز کی رہنمائی کرتی ہوں کیونکہ میں بھی کسی زمانے میں جونیئر تھی اور سینئرء کی رہنمائی سے میں نے بہت کچھ سیکھاہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.