پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام پاک٬افغان تعلقات پر سیمینار کا انعقاد
بدھ 2 نومبر 2016 18:41
(جاری ہے)
پروفیسر بالسرووچ نے افغانستان کے اندرونی حالات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ مرکزی حکومت کی نا اہلی اور اندرونی خلفشار کے باعث امن ناممکن ہو چکا ہے اور ملا عمر کی وفات کے بعد داعش اپنے قدم مضبوط کر چکی ہے ۔
انہو ںنے امریکہ کی افغانستان سے فوجوں کے انخلاء پر بھی تنقید کی۔ محمد مہدی نے پاکستان اور افغانستان کا تاریخی تناظر میں جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے دور میں افغانستان میں عدم مداخلت کی حکمت عملی کا اعادہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے جو کہ دونوں ممالک کیلئے سود مند ثابت ہوگا۔ انہو ںنے کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن اور پاک چین اقتصادی راہداری کے روشن مستقبل کیلئے پاک افغان تعلقات کا پر امن اور دوستانہ ہونا ضروری ہے ۔ انہوں نے ہندوستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات اور پاکستان کیلئے ممکنہ مضمرات کا بھی جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے دریائوں پر درجن بھر ڈیم تعمیر کر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کیلئے مستقبل میں پانی کی قلت کا اندیشہ ہے اور پاکستان افغانستان کے درمیان بحران کا خطرہ درپیش ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.