روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
بدھ 2 نومبر 2016 21:52
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 104.78 روپے سے بڑھ کر 104.80 روپے اور قیمت فروخت 104.83 روپے سے بڑھ کر 104.85 روپے پر جا پہنچی تاہم 10 پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید 105.90 روپے سے کم ہو کر 105.80 روپے اور قیمت فروخت 106.10 روپے سے کم ہو کر 106 روپے پر آگئی۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت 117.80 روپے سے بڑھ کر 118 روپے پرجا پہنچی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید 129.50 روپے اور قیمت فروخت 131 روپے پر برقرار رہی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.