گورنر سندھ کا صوبائی محتسب ادارے کی کارکردگی پر خراج تحسین
بدھ 2 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ محتسب کے ادارے کو ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کیا جائے گا۔ صوبائی محتسب اسد اشرف ملک نے گورنر سندھ کو بتایا کہ سال 2015ء کے دوران ادارے کو 6476 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 2905 پر تحقیقات کی گئیں ان میں سے 37 شکایات اطلاعات تک رسائی کے قانون جبکہ 80 شکایات بچوں کے معاملات سے متعلق تھیں۔
اس سال کے دوران 1676 شکایات کا فیصلہ کیا گیا اور 1194 کو درست قرار پاکر ان پر فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک کیس میں ازخود نوٹس اور 4 کیسز کے محتسب ایکٹ کے سیکشن 33 کے تحت فیصلہ کئے گئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس عرصہ میں کراچی اور لاڑکانہ میں تین سمینارز بھی منعقد کئے گئے جن کا عنوان انتظامی انصاف کے ضمن میں صوبائی محتسب کا کردار تھا۔ ان سمینارز کا مقصد عوام کے حقوق اور محتسب کے ادارے کے بارے میں عوام میں آگاہی بیدار کرنا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.