محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

جمعرات 3 نومبر 2016 11:57

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2016ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اب سکول صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک ہونگے جبکہ اس دوران آدھے گھنٹے کا وقفہ بھی ہوگا مختلف پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے اپنے سکولوں کے اوقات صبح 8:15 بجے سے 2:00 بجے تک کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :