مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے اب تک 115 کشمیری شہید اور 160 سے زائد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں٬مسلم ممالک بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت جاری رکھیں
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی اوآئی سی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربریفنگ
جمعرات 3 نومبر 2016 18:02
(جاری ہے)
جمعرات کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خراجہ سید طارق فاطمی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
طارق فاطمی نے انہیں ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے بھی آگاہ کیا۔ طارق فاطمی نے او آئی سی کے سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں پیلیٹ گن کے استعمال کے باعث اب تک 160 کشمیری بینائی سے محروم ہو چکے ہیں اور 115 سے زائد شہید ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت جاری رکھیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.