حکومت نے پورا ملک لاک ڈاون کر دیا تھا

سڑک بند کرنا بہت بڑا جرم ہے، حکومت نے آئین اور قانون توڑا، اس کے خلاف عدالت جاؤں گا: پرویز خٹک

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 نومبر 2016 22:45

حکومت نے پورا ملک لاک ڈاون کر دیا تھا

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 نومبر2016ء) پرویز خٹک نے حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت نے پورا ملک لاک ڈاون کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

ہمارے صوبے کا رابطہ پورے ملک سے کاٹ دیا گیا تھا۔ سڑک بند کرنا بہت بڑا جرم ہے حکومت نے آئین اور قانون توڑا۔ اس کے خلاف عدالت جاؤں گا اور خود ایف آئی آر درج کرواوں گا۔

متعلقہ عنوان :