چلی میں 6.1شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرزنے لگیں

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 4 نومبر 2016 21:37

چلی میں 6.1شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرزنے لگیں

سن تیاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4نومبر۔2016ء) لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چلی کے دارالحکومت سن تیاگو میں 6.1 شدت کا شدید زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث عمارتیں لرزنے لگی ہیں۔ فوری طور پر کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں‌ملی۔

متعلقہ عنوان :