وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ایم این اے پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت

جمعہ 4 نومبر 2016 23:23

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ایم این اے پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک کی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر ایم این اے پرویز ملک اورایم این اے شائستہ پرویز ملک کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے نئے شادی شدہ جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صاحبزادی کی شادی پر پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک کو مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :