کرپشن ٬بدعنوانی کیخلاف جہاد اہم قومی وصحافتی ذمہ داری ہے٬ میاں سیف الاسلام
ملک کو کرپشن کی لعنت سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ہر پاکستانی اپنا احتساب خود کرے٬ملکی اور قومی مفادات مقدم ہے ٬ صدر پریس کلب ھنگو
ہفتہ 5 نومبر 2016 17:26
(جاری ہے)
جن کاراستہ روکنے کے لئے ہر طبقہ کو سنجیدہ کردار ادا کرنا ہو گا ۔
سیف الاسلام کاکاخیل نے کہا کہ آئینی دائرہ کار اور میڈیا ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ فرائض سے بخوبی اگاہ ہے ۔اور سرکاری اداروں سمیت کسی بھی شعبہ میں بے قاعدگیوں ٬کرپشن اور عوام کے حقوق سے کھیلنے والوں کی بلا خوف و خطر نشاندہی کرتے ہوئے کرپشن اور بد عنوانی کے مرتکب عناصر کو احتساب کے کٹہرے میں لا کھڑا کرنے کے لئے حکومت کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ امن ترقی و خوشحالی کی ضامن ہے اور پائیدار امن کی قیام کو یقینی بنانے اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے صحافی برادری حکومت اور انتظامیہ کو مکمل تعاون پیش کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور انتظامیہ کے تعاون سے کرپشن اور بدعنوانی کے سد باب کے لئے ضلع بھر میں انسداد کرپشن میڈیا مہم لانچ کر کے اعلیٰ صحافتی اقدار کا ثبوت دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.