وسطی اورشمالی پنجاب کے بعدسموگ نے جنوبی پنجاب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا٬کاروبار زندگی متاثر٬ ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کردی٬بچے اور بوڑھے افراد گھروں سے نکلنے سے گریز کریں٬ سموگ انسانی سانس کے نظام کے لئے انتہائی خطرناک سائن ہے٬ ٹی بی٬ دمہ اور دائمی کھانسی کے مریضوں کے لئے خطرناک ہوتی ہے۔ اس میں اچانک گھٹن ہونے سے موت ہو سکتی ہے٬ڈاکٹرابتسام شامی
ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) وسطی اورشمالی پنجاب کے بعددھندنے جنوبی پنجاب کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے اکثرشہروں میں سموگ کے بادل دوسرے روز بھی چھائے رہے ۔ہفتہ کو بھی ملتان شہروگردونواح میں سموگ کا راج رہا جس سے کاروبار زندگی بھی متاثرہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں حدنگاہ 500میٹرریکارڈ کی گئی۔
دوسری طرف سموگ سے بڑی تعداد میں افراد متاثر ہوکرہسپتال پہنچ گئے۔سموگ سے متاثرہ مریضوں میں سانس٬آنکھوں کی بیماریاں پائی گئی ہیں جبکہ نزلہ٬زکام اورکھانسی کی بیماریاں بھی پھوٹنے لگی ہیں۔دوسری طرف ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سموگ کے وقت بچے اور بوڑھے افراد گھروں سے نکلنے سے گریز کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.