تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ ٬گولڈن ایگلز نے آفتاب قرشی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 7 نومبر 2016 12:32
(جاری ہے)
اس موقع پر صدر ایل آر سی اے خواجہ ندیم احمد٬ سی ای او پی وی سی اے نواب عاشق حسین قریشی٬ سابق ایم پی اے رانا مبشر اقبال٬ سی ای او گولڈن بناسپتی٬ میاں تصدق رسول٬ فیاض احمد قریشی٬ سی ای او عامر کیبلز عامر الیاس بٹ٬ رضوان نثار٬ حماد مقبول٬ سہیل علی٬ میاں جہانگیر الہٰی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
خواجہ ندیم احمد نے جیتنے والی ٹیم کے کپتان سلمان خان کو ونر ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ روپے اور رنر اپ ٹیم کے کپتان محسن آفتاب قرشی کو ٹرافی کے ساتھ 50 ہزار روپے اور دیگر کھلاڑیوں میں میڈل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو 7-7 ہزار روپے کیش ایوارڈ٬ شیلڈیں اور آفیشلز کی بڑی تعدا دمیں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر سی ای او گولڈن بناسپتی میاں تصدق رسول نے ذاتی طور پر جیتنے والی ٹیم کو 1 لاکھ روپے کے علاوہ رضوان اسلم اور محمد حفیظ کو 5-5 ہزار روپے اضافی کیش ایوارڈ سے نوازا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.