متحدہ عرب امارات نے سابق برطانوی بلے باز اویس شاہ کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا
منگل 8 نومبر 2016 12:44
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2016ء) متحدہ عرب امارات نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اویس شاہ کو اپنی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد اویس شاہ کو گزشتہ ماہ اومان کے خلاف سیریز کے دوران صرف 15 دن کیلئے کوچ بنایا گیا تھا جہاں وہ کھلاڑیوں کے ساتھ اچھی طرح گھل مل گئے جبکہ سیریزمیں 1-2 سے ہوئی تھی جس کے باوجود ان کے معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈیوڈ ایسٹ نے کہاکہ ہم اویس شاہ کو تین ماہ کیلئے متحدہ عرب مارات کی کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خوش ہیں۔انہوںنے کہاکہ اویس شاہ نے مختصر وقت میں ہی کھلاڑیوں اور ایمریٹس کرکٹ اسٹاف کے ساتھ مضبوط تعلق قائم کیا اور ہم ان کی مدد سے اسکوربورڈ پر بھی بہتری کے لیے توقع رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.