پی سی بی نے محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کی پیشکش کر دی
بورڈ اور سابق کپتان میں معاملات طے ، ایک سال کا معاہدہ کیا جائے گا، چند روز میں ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
منگل 8 نومبر 2016 13:52
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کیلیے معاملات طے پاگئے ہیں،انھیں ایک سال کا کنٹریکٹ دیا جا رہا ہے، وہ اس سے قبل پشاور زلمی کی اکیڈمی میں جونیئرز کی کوچنگ کرچکے تاہم این سی اے سے باقاعدہ طور پر پہلی بار وابستہ ہوںگے،نجی مصروفیات ختم ہونے کے بعد یوسف چند روز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیںگے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں نئے ٹیلنٹ اور بیٹنگ میں پاکستان کا مستقبل سمجھے جانے والے کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.