وزیراعظم اور وزارت پانی و بجلی کی ہدایت پر فیسکو ریجن میںلوڈ مینجمنٹ کا دورانیہ نصف کر دیا گیا
منگل 8 نومبر 2016 23:32
(جاری ہے)
7نومبر سے شہر میں لوڈ مینجمنٹ کا دورانیہ تین گھنٹے اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے کر دیا گیا ہے جبکہ بڑی صنعتیں جو پہلے ہی لوڈمینجمنٹ سے مستثنیٰ تھیں ان کیلئے بھی زیرو لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ۔
قبل ازیں فیسکوریجن میں لوڈمینجمنٹ کا دورانیہ شہروں میں چھ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے تھا۔ دریں اثناء چیف ایگزیکٹو فیسکورشیداحمد اسلم اور چیف انجینئر آپریشن شیخ عامل صدیقی نے ڈسٹری بیوشن کنٹرول سنٹر کا دورہ بھی کیا اور سٹاف کو وزیراعظم پاکستان اور وزارت پانی و بجلی کے احکامات پر عمل کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات بھی جار ی کیں۔مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.