اقبال دین اور سیاست کو الگ نہیں سمجھتے تھے، مگر آج اسے الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے‘پروفیسر ساجد میر
اقبال نے قطعاً ایسے پاکستان کا خواب نہیں دیکھا تھا کہ جہاں غیر ملکی مداخلت ہو‘مرکزی جمعیت اہل حدیث کا تقریب سے خطاب
بدھ 9 نومبر 2016 17:53
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے پوری دنیا کو مسلمانوں کا وطن قرار دیا اور انہوں نے ملت اسلامیہ کے اندر احساس زیاں پیدا کیا اور انکے دلوں کو ایمان اور یقین کے نورسے منور کیا۔
انہوں نے اپنی تحریروں میں فکر و خیال کے انمول موتی بکھیرے ہیں وہ مساوات پر مبنی جمہوریت چاہتے تھے، ہمیں چاہیے کہ انکے فلسفہ کی رو سے سیاست اور جمہوریت کو اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق بنائیں، اقبال نے قطعاً ایسے پاکستان کا خواب نہیں دیکھا تھا کہ جہاں غیر ملکی مداخلت ہو، ڈرون حملے ہوں، دہشت گرد ی، لسانیت، فرقہ واریت، عدلیہ کو نیچا دکھانے، قانون کا مذا ق اڑانے کی قبیح رسم عام ہو۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو حقیقی معنوں میں قائد اور اقبال کا پاکستان بنانے کے لیے وطن کی نظریاتی اساس کی طرف لوٹنا ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.