وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
امریکہ کے ساتھ گہرے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہیں،نواز شریف
بدھ 9 نومبر 2016 18:23
(جاری ہے)
اپنے ایک پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک کی شراکت داری خطے میں پائیدار امن کے لئے ناگزیر ہے اور پاکستان نئی امریکی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتی ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پرعزم ہیں ۔
دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری خطے کی سلامتی کے لئے ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات آزادی جمہوریت باہمی اعتماد ، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے پاکستان اور امریکہ تذویراتی شراکت دار ہیں اور وزیر اعظم نے کہا کہ امریکی انتخاب میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی نو منتخب صدر کی قیادت پر امریکی عوام کے اعتماد کی عکاس ہے اور ٹرمپ کی کامیابی امریکی عوام کے جمہوریت اور انسانی حقوق پر یقین کا منظر ہے ۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.