چاغی تحصیل کے چار امیدواروں نے ایجوکیشن کے اسامیوں پر این ٹی ایس پاس کیا تھا ،مولا نا عبد الرحیم محمد حسنی
تا حال تقرری نہ ہونا افسو س کی بات ہے، امیدواروں کی پریس کانفرنس
بدھ 9 نومبر 2016 20:16
(جاری ہے)
امیدواروں نے ایجوکیشن کے اسامیوں پر این ٹی ایس پاس کیا تھا مگر تا حال تقرری نہ ہونا افسو س کی بات ہے اس حوالے سے تمام اعلیٰ حکام کو بتا دیا مگر تاحال انکی تقرری نا ہوسکی اس حوالے سے تمام ضلع کے معتبرین اور سابق کمشنر قمر دشتی کو بھی آگاہ کر دیا تھا مگر تاحال کچھ نہیں ہوسکا انہوں نے کہا چار چاغی کے امیدوار ایجوکیشن میں این ٹی ایس کے اچھے نمبروں پر پاس کیا مگر تاحال انکی تقرری نہیں ہوسکا انہوں نے کہا گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن اور ضلع کے نمائندہ بھی اس حوالے سے کسی فورم پر احتجاج نہیں کیا کیو نکہ یہ ہمارے بچے ہیں انکا حق بنتا ہے ان چار امیدواروں نے این ٹی ایس پاس کیا انکا تقرری تا حال نہ ہوسکی ۔
میرٹ کے ذریعے آنے والے والے چار امیدواروں کے فوری طور پر تقرری کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.