ملکی تاریخ میں کسی لیگی وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوا،(ن) لیگ میاں شریف کا ساتھ دینے والوں کو نواز رہی ہے،ندیم افضل چن
جمعرات 10 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کسی بھی لیگی وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوا،ہم کہتے ہیں کہ احتساب سب کا ہونا چاہئے اور اس میں صرف سیاستدان ہی نہیں جج بھی شامل ہوں۔
انہوں نے کہا کہ متنازعہ خبر پر انکوائری کمیٹی پر(ن) لیگ کو پارلیمان کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا۔پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ فیصلے پارلیمنٹ میں ہوں،پارلیمنٹ سے باہر نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت خطرے میں پڑ گئی ہے ،میاں صاحب کا لوگوں کو نوازنے کا ٹریک ریکارڈ ہی(ن) لیگ میاں شریف کا ساتھ دینے والوں کو نواز رہی ہے اور جسٹس سعید الزمان صدیقی اس کی واضح مثال ہیں۔۔۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.