امریکہ میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں آئندہ ہفتے بڑھ جائیں گی، طارق فاطمی
امریکی انتخابات میں50ہزار ڈالر فنڈ دے کر جو کہیں کہلوا سکتے ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 10 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران50ہزار ڈالر فنڈ دے کر جو چاہے کہلوا سکتے ہیں،امریکہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی دونوں بڑی پارٹیوں کو فنڈ دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت اختلافات سنگین نوعیت کے ہیں،امریکی انتخابات کے دوران ری پبلکن اور ڈیموکریٹس سے ہمارے رابطے رہے ہیں،آئندہ ہفتے امریکہ میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں بڑھ جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں نو منتخب صدر کو سی آئی اے کی جانب سے پہلی بریفنگ دی جاتی ہی۔۔۔(ولی)مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.