واشنگٹن،صدرباراک اوبامہ سے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ملاقات
سیاسی وابستگی سے بالاترہوکرامریکہ کیلئے متحدہوناہوگا، باراک اوبامہ وائٹ ہاؤس میںملاقات کے بعدمیڈیاسے مختصرگفتگو
جمعہ 11 نومبر 2016 10:52
(جاری ہے)
سی این این رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ،ملاقات کے بعدمیڈیاسے مختصرگفتگومیں باراک اوبامہ نے کہاکہ دونوں رہنماؤں نے امریکہ کی اندرونی بیرونی مسائل ،انتظامی اورخارجہ پالیسی پربات چیت کی ،اس کے علاوہ حکومت کی منتقلی کے معاملے پربھی گفتگوکی گئی ۔
انہوںنے کہاکہ سیاسی وابستگی سے بالاترہوکرامریکہ کیلئے متحدہوناہوگا۔نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ اوبامہ سے ملاقات میرے لئے اعزازہے ۔اوباماکے ساتھ مل کرکام کرنے کیلئے تیارہوں ،میں اوباماکی بہت عزت کرتاہوں وہ ایک باوقارانسان ہے ،صدراوبامہ سے کچھ حیران کن اورمشکل معاملات پربات ہوئی ،تاہم اس سے پہلے ہم کبھی اوبامہ سے نہیں ملے تھے امیدہے کہ مستقبل میں اوباماسے رابطہ رہے گا۔اوراوباماکے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے اپنی تمام ترذمہ داریوں کواحسن طریقے سے نبھائیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.