عطائی ڈاکٹرز کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعہ 11 نومبر 2016 12:58
(جاری ہے)
لاہور شہر میں 6775 جنرل پرکٹشنر ) ایم بی بی ایس) موجود باقی تمام شہر عطائیوں کی زد میںسرکاری ہسپتالوں میں عطائیوں کے ہاتھوں خوار ہو کر روزانہ 5 ہزار سے زائد کیس آنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب، محکمہ صحت، سٹی ڈسٹرکٹ اور پولیس کی نااہلی کے باعث لاہور میں 60 ہزار عطائی صحت کی سہولتوں کے نام پر شہریوں کی جانوں سے کھیلنے لگے۔ لاہور میں 60 ہزار ایسے عطائی موجود ہیں جو سرکاری ہسپتالوں میں وارڈ اٹینڈنٹ، بیرے، صفائی، آیا گیری، ڈریسر، آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ، چوکیدار کا کام کرتے ہیں اور شاہدرہ، الطاف کالونی، راوی ٹائون، کوٹ خواجہ سعید، والٹن، چونگی امرسدھو، ٹھوکر نیاز بیگ، گڑھی شاہو، بادامی باغ، مینار پاکستان، سٹیشن، ملتان روڈ، مناواں، اقبال ٹائون سمیت دیگر علاقوں میں میڈیکل کلینک کا بورڈ لگا کر شہریوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سرکاری ہسپتال ان عطائیوں کے متاثرہ مریضوں سے بھر گئے ہیں ان کے ناقص علاج کی وجہ سے ہیپاٹائٹس بی سی، گردوں کے لاحقے، ہڈیوں، جگر، پھیپھڑوں کا کینسر اور ایڈز تیزی سے پھیل رہی ہے قانون کے مطابق عطائی اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لکھ سکتا جبکہ ہیلتھ کیئر کمشن نے عطائیت کو غیر قانونی کاروبار قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.