لوک ورثہ بلوچستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے، ڈاکٹر فوزیہ سعید
ادارہ کی کوشش ہے اسلام آباد میں مقیم بلوچ نوجوانوں کو لوک ورثہ کے پروگراموں میں شامل کریں بلوچ ثقافت پر ڈاکومنٹریز بنائیں تاکہ بلوچستان کی حقیقی شناخت دنیا کے سامنے پیش کی جاسکے،ای ڈی لوک ورثاء کی گفتگو
جمعہ 11 نومبر 2016 18:28
(جاری ہے)
اور ان کی باقاعدہ نیٹ ورک بنائیں تاکہ وہ ایک فریم کے اندر رہتے ہوئے کام کر سکیں، انھوں نے کہا کہ قومی لیول پر کلچرل پالیسی کی جلد از جلد منظور دی جائے تاکہ اسے صوبائی سطح پر لاگو کرنے میں آسانی پیدا ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کلچر کو مزید وسعت دینے کے لیے ہم اگلے ماہ کلچرل سینٹر کا افتتاح کریں گے اور اسی ماہ ایک بڑا ثقافتی پروگرام بھی منعقد کریں گے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر فوزیہ سعید کا کہنا تھا کہ چیف سیکرٹری بلوچستان کے ساتھ ایک میٹنگ میں یہ آئیڈیا دیا گیا تھا کہ بلوچستان کے تعلیمی سسٹم میں کلچرل اسٹڈی کریکولم کا اضافہ کرکے ثقافتی شعبے کی ترویج کو مزید بہتر کیاجا سکے۔ جس پر غلام علی بلوچ کا کہنا تھا چونکہ نصاب تیار کرنا شعبہ تعلیم کا کام ہے اگر وہ اس پر اقدامات اٹھائیں تو ہم ان کی مدد کریں گے۔ باقی علاقے میں مختلف ثقافتی زون اور زبان کی وجہ سے اس کام میں مشکلات درپیش آئیں گی۔میٹنگ کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تین ماہ کے دوران ایک بڑا ایونٹ منعقد کیا جائے گا جس میں تمام صوبوں کے فنکاروں کو نمائندگی کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر کلچر بلوچستان عبداللہ بلوچ نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ لوک ورثہ اپنے پروگراموں کا دائرہ کار وفاق کے ساتھ ساتھ صوبائی سطح پر پھیلائے ۔ ڈاکٹر فوزیہ سعید نے کہا کہ ہم اس حوالے سے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں صوبائی کلچرل ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ہمارا رابطہ رہے گا۔ سیکرٹری کلچر بلوچستان نے لوک ورثہ میوزیم کا دورہ کیا اور لوک ورثہ کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کلچر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان سیکشن کے لیے اپنی خدمات ضرور پیش کرے گا۔مظفر احمد بھٹیمزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.