وزیر اعظم کی قیادت میں صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں،ڈاکٹر بلاشبہ دکھی انسانیت کے مسیحا ہیں
گورنرپنجا ب رجوانہ کی امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کے وفد سے گفتگو
جمعہ 11 نومبر 2016 20:56
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کے وفد سے گفتگو کے دوران کیا جنہوں نے عبدالواجد خاں کی قیادت میں ان سے ملاقات کی-گورنر پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں کی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں تعلیم ، صحت اور دیگر سوشل سیکٹر پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں تاہم مسائل کے مکمل خاتمے کے لیے ترقی کے پہیے کو جاری رکھنا ہو گا-انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کا بنیادی ایجنڈا ہی ملک و قوم کی ترقی،خوشحالی اور استحکام ہے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ صحت کے سالانہ بجٹ میں اضافہ ، تحصیل اور ضلع کی سطح پر صحت کی سہولیات میں بہتری ، وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طرف سے ملک بھر میں پچاس سے زائد ہسپتالوں کے قیام کا اعلان ، غریب عوام کے لیے صحت کارڈ کا اجراء اور متعدد دیگر ترقیاتی منصوبوں سے صحت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.