چین، براہ راست نشر کی جانے والی ویب سائٹس کو قانونی دائرہ کار میں لانے کا منصوبہ تیار
جمعہ 11 نومبر 2016 22:25
(جاری ہے)
ایک اندازے کے مطابق چین میں 325ملین سے زائد صارفین ایک وقت میں ان ویب سائٹس کے ذریعے نشر ہونے والے مواد کو دیکھتے ہیں ۔
جون 2016میں 710ملین انٹرنیٹ صارفین نے ایسی ویب سائٹس کے ذریعے نشریات دیکھیں جبکہ 656ملین صارفین اپنے موبائلز کے ذریعے نشریات سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ ایسی اطلاعات بھی سامنے آتی رہی ہیں کہ ان ویب سائٹس پر غیر اخلاقی مواد نشر کیا گیا جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ آمدن حاصل کرنا تھا۔مرکزی حکومت کی جانب سے اب ان تمام ویب سائٹس کی قانون کے تحت نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.