یوکرا ئن نے موسم سرما کے لیے قدرتی گیس کا ذخیرہ مطلوبہ سطح پر نہیں کیا، روس
ہفتہ 12 نومبر 2016 11:45
(جاری ہے)
نوواک نے یوکرائن کے سردیوں سے قبل مطلوبہ سطح پر ذخیرہ اندوزی نہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اسوقت درجہ حرارت معمول کی سطح سے کم ہے اس بنا پر ترسیل کردہ گیس کے حوالے سے بعض خطرات موجود ہیں۔
نوواک نے کچھ مدت قبل اس بات کا دفاع کیا تھا کہ یوکرائن کو موسم سرما میں مشکلات کا سامنا نہ کرنے کے لیے دو ارب مکعب میٹر قدرتی گیس کا اضافی ذخیرہ کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ یورپی قدرتی گیس کی مانگ کا 15 فیصد جبکہ ترکی اپنی ضرورت کی 30 فیصد گیس کو یوکرائن کے راستے پائپ لائنوں کے ذریعے حاصل کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.