"پل والی لڑکیاں" نامی شاہ پارے کو پرسوں نیلامی میں فروخت کیا جائے گا
ہفتہ 12 نومبر 2016 11:45
(جاری ہے)
ساوتھ بے کے نیلامی گھر نے ذرائع ابلاغ کو، نیلامی سے قبل ایڈورڈ منچ کے "پٴْل والی لڑکیاں " نامی شہ پارے سے متعارف کروایا۔
نیلامی گھر کے منچ کے 1902 کے اس شہ پارے سے متعلق اس سے قبل کے بیان میں تصویر کے 50 ملین ڈالر میں فروخت ہونے کی توقع ظاہر کی گئی تھی جبکہ یہ شہ پارہ سال 2008 میں 30 ملین 8 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا تھا۔سال 2012 میں فروخت ہونے والے مشہور ترین فن پاروں میں سے ایک منچ کا "چیخ " نامی شہ پارہ ہے جو 119.9 ملین میں فروخت ہوا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.