چین نی فضائی سمندری اور خلائی ماحول کے مشاہدہ ، آفات میں کمی اورروک تھام کے سلسلہ میں موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیج دیا
ہفتہ 12 نومبر 2016 15:19
(جاری ہے)
چینی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یہ مصنوعی سیارہ طویل فا صلاتی راکٹ مارچ 2 ڈی کے 240 ذریعے خلاء میںچھوڑا گیا ہے جو کہ اس کا 240 واں مشن ہے ۔
یہ موسمیاتی مصنوعی سیارہ شنگھائی اکیڈمی آف سپیس فلائیٹ ٹیکنالوجی نے بنایا ہے اور اس کو خلاء میں چھوڑے جانے کے بعد جن مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے گا ان میں فضائی مشاہدہ، سمندری اور خلائی ماحول، آفات کی روک تھام، ان میں کمی لانا اور سائنسی تجر بات شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.