لالہ موسی، ریٹرننگ افسران بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی غیر جانبداری برقرار رکھ کر شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں، ڈی سی او علی چٹھہ
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:18
(جاری ہے)
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے ابتک ہونیوالے تمام عمل کے دوران ضلع بھر کے ریٹرننگ افسران و سٹاف نے اپنے فرائض نہایت ذمہ داری سے سرانجام دیے اور امید کا اظہار کیا کہ تمام افسران اسی جذبے سے ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔
انہوںنے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ اسکیم مکمل کرکے الیکشن کمشن کو بھجوائی جاچکی ہے ، امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے بعد پولنگ میٹریل کی سپلائی بھی مقررہ تاریخ پر یقینی بنائی جائے گی تاکہ الیکشن پراسس بروقت شروع اور مکمل ہو سکے۔ تربیتی سیشن میں شریک ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کیلئے ماسٹر ٹرینر اور دیگر افسران سے مختلف سوالات کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.