آمریت کی وجہ سے ملک کو کیا نقصانات ہوئے ہیں نوجوان نسل اس کو سمجھیں، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے نوجوان بٹے ہوئے ہیں،ہمارا فرض بنتا ہے کہ پاکستان صحیح لوگوں کے ہاتھوں میں دیں،نوجوانوں نے کتابیں پڑھنا چھوڑ دی ہیں،کوئی پارٹی ضیاء الحق کے ذریعے آتی ہے تو کوئی پاشا کے ذریعے آتی ہے،پاکستان کی یوتھ کو وزیراعظم بننا ہے کیونکہ بچوں اور نوجوانوں نے پاکستان کیلئے قربانیاں دی ہیں،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا یوتھ کنونشن سے خطاب
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:49
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہا کہ نوجوانوں نے کتابیں پڑھنا چھوڑ دی ہیں،کوئی ضیاء الحق کے ذریعے آتاہے تو کوئی پاشا کے ذریعے آتاہے،پاکستان کی یوتھ کو وزیراعظم بننا ہے،جمہوریت نہ ہونے کی وجہ سے ملک کو بہت نقصان ہوا،آمریت نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور لوگوں میں سیاسی شعور بیدار نہیں ہوسکا۔
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے کبھی اقتدار کی سیاست نہیں کی،بچوں اور نوجوانوں نے پاکستان کیلئے قربانیاں دی ہیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم اپنا کردار بھولتے جارہے ہیں اور دوسری سمت میں جارہے ہیں،ہم اپنی لڑائیوں میں الجھتے جارہے ہیں،ضیاء الحق کے دور میں ایک دوسرے سے نہیں مل سکتے تھے ان کے دور میں جیلیں کاٹیں اور کوڑے کھائے۔انہوں نے کہا کہ نثار کھوڑو سے پہلی بار ملاقات جیل میں ہوئی تھی ہم جیلوں کے اندر بھی مسکراتے تھے،اس دور کو گزرے 33 سال بیت گئے اور اب ہمارے چہروں پر پریشانی نہیں ہے۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.