مظالم اور جھوٹے مقدمات ایم کیو ایم کو عوام کے مقدمات لڑنے سے نہیں روک سکتی ‘ایم کیو ایم پر غیر جمہوری اور غیر آئینی طریقے سے دباو ڈال کر ملکی دولت کو لوٹاجارہاہے
ْ متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے انچارج ملک جنت گل کاکڑ و اراکین زونل کمیٹی کا جاری بیان
ہفتہ 12 نومبر 2016 19:32
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کو متوسط طبقے کے عوام ووٹ دیتی ہے مینڈیٹ کو بزورِ طاقت ختم کرنا کسی کی بھول ہے ۔ ہمارے ملک کے دو فیصد جاگیردار طبقے نے ہمیشہ ایم کیو ایم کو عوام کی خدمت کرنے سے روکنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے اورذرائع کو استعمال کی ہے کیونکہ ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملک کے ایوانوں میں بٹھایاہے تمام جمہوری جماعتوں کو ملک کی ترقی ،خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے یکساں مواقع فراہم کرنا ضروری ہے ۔
حکومت وقت ایم کیو ایم کے بند آفسز کو کھول کرکے کارکنوں اور عوام کیلئے ماحول سازگاربنایا جائے انہوں نے کہا کہ کراچی ،حیدرآباد اور سندھ کے تمام شہری علاقوں میں ایم کیو ایم کے آفسز کو بند یا مسمار کیا گیاہے جوکہ غیر قانونی عمل ہے حالانکہ سندھ کے تمام شہری علاقوں میں عام لوگوں کے مسائل ایم کیو ایم کے دفاتر پر سنے جاتے ہیں کیونکہ ایم کیو ایم کے عوامی نمائند ے مسائل کے حل کیلئے زون ،ٹاون اور یونٹ آفسز میں بیٹھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.