جدہ میں طلاق کے یومیہ 24 واقعات کا اندراج
اتوار 13 نومبر 2016 10:40
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2016ء) سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق جدہ گورنری میں اوسطا طلاق کے 24 کیسز کا اندراج کیا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
سعودی اخبار’عکاظ‘ نے باثوق سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں اسلامی سال کے پہلے ماہ [محرم الحرام] کے دوران طلاق کے 572 کیسز کا اندراج کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیملی کورٹس میں ججوں کی ناکافی تعداد کے باعث طلاق کے دسیوں کیسز کو نمٹایا نہیں جاسکا۔ جدہ گورنری کی فیملی کورٹ میں طلاق سے متعلق مقدمات کو نمٹانے میں صرف دو جج کام کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر طلاق کی شرح میں اسی تناسب سے اضافہ جاری رہا تو طلاق کے واقعات کو جلد نمٹانے میں مزید مشکلات پیش اسکتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.