درگاہ شاہ نورانی بم دھماکہ، سول ہسپتال کراچی میں 33 نعشیں، مختلف ہسپتالوں میں 55 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی
اتوار 13 نومبر 2016 17:00
(جاری ہے)
سول ہسپتال میں لائے جانے والے زخمیوں میں سے 21 افراد کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ 20 افراد کو تاحال طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
سول ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں احسن علی، اسماء اختر، محمد دانش، پرویز، زبیدہ، احسان، نعمان احسان، شہلا، اسلم، علی رضا، عبدالرحمان، عدنان، عمران، خرم، اقراء، امہ فروا، شیر بانو، لبنیٰ، شاہدہ، ثمرین، افروز، اکبر، فرحان، بابو، اللہ ڈینو، محمد یاسین، اقصیٰ رضا، طاہر راج اور کومل راج شامل ہیں جبکہ 4 نعشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ زخمیوں میں ندا فرقان، وقار، علی، وقاص، توصیف، سمیر، توصیف، اسماء پرویز، نعمان، پیر ولی، افتخار، کاشف، بلال، عبدالرحمان، اخلاق، ملائکہ، ذیشان، خدا ڈینو، فیصل، مان، حسنہ، ثمینہ، سلمان، غلام اکبر، بلال، عمران، شاہینہ، فیصل، عمیر، محمد راشد، افضل، مہک، علی رضا، رابعہ، کوثر، محمد قاسم، مومل، امیر بخش، طاہر بروہی اور نادیہ شامل ہیں۔ جناح ہسپتال ذرائع کے مطابق 8 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا جن میں سے 7 کو طبی امداد کے بعد رخصت کر دیا گیا ہے جبکہ ایک زخمی خاتون کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ زخمیوں میں شبانہ، علی، شہباز، ندا، نورالعین، زینب، روشن بی بی اور افضل شامل ہیں۔ عباسی شہید ہسپتال ذرائع کے مطابق ہسپتال میں 6 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جن میں مہوش، دانش، صابر، عقیلہ، عاطف اور خدا بخش شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.