چین اور ازبکستان کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
، چین ازبکستان کی مالیاتی مدد کرے گا، ازبکستان میں چینی صنعتی و کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ،چینی وزیر خارجہ وان ای کی ازبک ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 13 نومبر 2016 18:40
(جاری ہے)
خاص طور پر بنیادی تنصیبات اور صنعتی زون کی تعمیر کے سلسلسے میں تعاون کی رفتار کو زیادہ تیز کیا جائیگا۔چینی حکومت ازبکستان میں چینی صنعتی و کاروباری اداروں کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
چین چینی بینکوں ، ایشیئن انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور شاہراہ ریشم ترقیاتی فنڈ سمیت مختلف اداروں کے ذریعے ازبکستان کے لئے ضروری مالیاتی امداد فراہم کرے گا۔۔ اس کے علاوہ دونوں ملک دہشت گردی ، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کے خاتمے میں باہمی تعاون کو زیادہ مضبوط بنائینگے تاکہ خطے کے امن و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.