نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ْ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
صورتحال کا جائزہ لیا جارہاہے ہے تاہم لوگ احتیاط سے کام لیں ،ْحکام نیلن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور کرائسٹ چرچ میں موجود ویمن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہوٹل سے باہر کئی گھنٹے گزارے زلزلے کے وقت پاکستانی ٹیم ہوٹل کی چھٹی منزل پر تھی تاہم تمام کھلاڑی خیریت سے ہیں ،ْوسیم باری
اتوار 13 نومبر 2016 18:50
(جاری ہے)
امریکی جیولیو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ سے دور شمال مشرق میں 91 کلومیٹر اور گہرائی 11 کلومیٹر تھی جب کہ شدید زلزلے کے بعد نیوزی لینڈ میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم اور کرائسٹ چرچ میں موجود ویمن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہوٹل سے باہر آگئے، پاکستانی ٹیم کو نیلسن سے کرائسٹ چرچ کے لیے روانہ ہونا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر وسیم باری نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے وقت کے مطابق زلزلہ رات 11 بجے آیا اور زلزلہ بہت شدید تھا، زلزلے کے وقت پاکستانی ٹیم ہوٹل کی چھٹی منزل پر تھی تاہم تمام کھلاڑی خیریت سے ہیں۔واضح رہے کہ 2011 میں 6.3 شدت کے زلزلے نے کرائسٹ چرچ میں شدید تباہی مچائی تھی جس کے نتیجے میں 185 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.