اسلام آباد،کاپی کیٹس پروڈکشن کی طرف سے کھیل بنانستان 15نومبر سے 4دسمبر تک نیشنل لائبریری پیش کیا جائیگا
اتوار 13 نومبر 2016 20:10
(جاری ہے)
اتوار کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بنانستان کے ڈائریکٹر داور محمود نے کہا کہ ہم نے اس پہلے بھی بہت سے پلے کئے ہیں مگر بنانستان ایک بالکل مختلف آئیڈیا ہے،یہ ایک ایسے ملک کی کہا نی ہے جس کا نام بنانستان ہے اور 2030 کا دور ہے جس میں جمہوریت کے بجائے ڈکٹیٹر شپ کی قسم آگئی ہے اور سارے سیاستدانوں کے پاس کرنے کیلئے کوئی کام نہیں اور وہ ایک تھیٹر ڈرامے کیلئے آڈیشن دیتے ہیں اور منتخب بھی ہوجاتے ہیں،ڈرامے کے رائٹر ز مصطفی چوہدری اور ثاقب سمیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بعد 9دسمبر سی29دسمبر تک یہ ڈرامہ علی اڈیٹوریم لاہور میں بھی پیش کیا جائیگا۔جس کے بعد یہ ملتان،فیصل آباد،پشاور اور سیالکوٹ میں بھی پیش کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد لوگوں کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر ڈرامہ کے رائٹر مصطفیچوہدری ،ثاقب سمیر بھی موجود تھے۔ڈرامے کے ٹکٹس ریڈیو سٹی سپر مارکیٹ سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔(خ م+ع ا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.