کیپ ٹائون ،افریقی فاسٹ بائولر ڈیل اسٹین کی کامیاب سرجری
پیر 14 نومبر 2016 13:27
کیپ ٹائون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) حالیہ دورہ آسٹریلیاکے پہلے ٹیسٹ میں کندھے کے فریکچر کا شکار ہونے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے کندھے کی کامیاب سرجری ہوگئی ہے۔کرکٹ جنوبی افریقہ کے اعلامئے کے مطابق فاسٹ بولر چھ ماہ کے مکمل آرام کے بعد بتدریج بولنگ کی جانب آئیں گے۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقی ٹیم منیجر ڈاکٹرمحمد موسی جی کا کہناہے کہ کامیاب سرجری کے بعد توقع ہے کہ ڈیل اسٹین چھ ماہ میں بولنگ کرانے لگیں گے۔
ہم چاہتے ہیں کہ انہیں مکمل صحتیاب ہونے کیلئے پورا وقت ملے اورجب وہ دوبارہ بولنگ کرانے آئیں تو ان کے کندھے میں دردنام کی کوئی چیز نہ ہو۔واضح رہے کہ ڈیل اسٹین آسٹریلیاکے خلاف حالیہ سیریزکے پہلے پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز ہی انجری کا شکار ہوگئے تھے جنہوں نے انجری کاشکارہونے سے قبل 12.4اوورزپھینکنے کے علاوہ ڈیوڈوارنرکی اہم وکٹ بھی حاصل کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.